تلنگانہنیشنل

بیٹے کی نعش دیکھتے ہی ماں نے دم توڑ دیا

حیدرآباد21 ستمبر/ بیٹے کی موت کے غم میں ماں کی بھی جان چلی گئی۔ یہ واقعہ حیدرآباد کے خانگی ہسپتال میں پیش آیا۔ تلنگانہ کے ضلع نظام آباد، بودھن منڈل جاڑی جملا پورکا رہنے والا 51 سالہ اودئے ہسپتال میں زیر علاج تھا آج صبح اس کی موت ہوگئی۔ بیٹے کی نعش دیکھتے ہی ماں کو دل کا دورہ پڑا اور موقع پر ہی اس کی موت ہوگئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button