خشک سالی پر اکشے کمار کا 50 لاکھ روپیے کا عطیہ

بالی ووڈ اسٹار اکشےکمار نے مہاراشٹرا میں خشک سالی سے نمٹنے کے لئے 50 لاکھ روپیے کا عطیہ دیا ہے

چیف منسٹر فڈناویس نے اکشے کمار کی جانب سے عطیہ دینے پر ان کا شکریہ ادا کیا.سابق میں اکشے کمار نے ریاست میں خودکشی کرنے والے 180 کسانوں کے خاندان کو فی کس 50 ہزار روپیے کی امداد کی تھی