انٹر نیشنل

تریپورہ سے چند روہنگیا مسلمانوں کو بنگلہ دیش بھیج دیا گیا

تریپورہ ۔27 ستمبر / ہندوستان میں پناہ لینے والے پریشان حال روہنگیا مسلمانوں کو ان کے وطن واپس بھیج دینے کا عمل شروع ہوگیا ۔حکومت ہند نے 19 اگست کو اس سلسلے میں احکامات جاری کرتے ہوئے روہنگیا مسلمانوں کو واپس بھیج دینے کا اعلان کیا تھا ان احکامات کے مطابق بنگلہ دیش کی سرحد سے ہندوستان میں داخل ہوئے مسلمانوں کو تریپورہ میں بارڈر سیکیورٹی فورسز بنگلہ دیش واپس بھیج رہی ہے تریپورہ میں بنگلہ دیش کی سرحد پر بی ایس ایف نے 17 روہنگیا مسلمانوں کی شناخت کرتے ہوئے انھیں پولیس کے حوالے کردیا ہے سرحد بی ایس ایف کے جوان سخت پہرہ لگاے ہوئے ہیں 

متعلقہ خبریں

Back to top button