انٹرٹینمنٹتلنگانہنیشنل

تلگو فلم اداکارراج شیکھر کی ماں چل بسیں

حیدرآباد 27 ستمبر/ تلگو فلم اداکارراج شیکھر کی والدہ چل بسیں۔ اداکار کی 82 سالہ والدہ انڈالووردا راجو کچھ دنوں سے علیل تھیں اور انھیں علاج کے لئے حیدرآباد کے اپولو ہسپتال میں شریک کروایا گیا تھا جہاں آج انکی موت ہوگئی۔ خاندانی زرائع کے مطابق آخری رسومات چینئی میں انجام دی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button