ہیلمٹ نہیں تو پٹرول بھی نہیں

وجے واڑہ ۔28 ستمبر / آندھراپردیش حکومت نے آج سے ریاست بھر میں ہیلمٹ کو لازمی کردیا ہے حکومت نے اس سلسلے میں تمام پٹرول پمپ مالیکن کو ہدایت دی ہے کہ ہیلمٹ کے بغیر پمپ میں آنے والی گاڑیوں کو پٹرول نہ ڈالا جائے اسی طرح کار کا بیلٹ نہ لگانے والوں کو پٹرول اور ڈیزل نہ ڈالنے کی ہدایت دی گئی ہے چیف منسٹر چندرابابو نائیڈو نے کہا کہ ہفتہ میں ایک مرتبہ پٹرول پمپ کا عہدیدار اچانک معاینہ کریں گے