گولی چل جانے سے پولیس کانسٹبل کی موت

آندھراپردیش 28 ستمبر/ ریات آندھراپردیش کے کڑپہ ضلع میں اتفاقی طور پر گولی چل جانے کی وجہہ سے پولیس کانسٹبل کی موت ہوگئی۔ فوری ملی اطلاعات میں پتہ چلا ہے کہ یہ حادثہ راجا ریڈی ویدھی میں پیش آیا گولی چل جانے کی وجہہ سے راج شیکھرریڈی نامی کانسٹبل ہلاک ہوگیا۔ مہلوک کانسٹبل سابق میں ریاستی وزیر آدی نارائنا کے پاس گن مین کی حیثیت سے کام کرچکا ہے۔