انٹرٹینمنٹبزنستلنگانہنیشنل

عنقریب پٹرول ڈیزل گھربیٹھے منگوانے کی سہولیت

حیدرآباد 28 ستمبر/ عوام کے لئے خوشخبری عنقریب وہ پٹرول اور ڈیزل بھی گھر بیٹھے آن لائن آرڈر دے کر منگوا سکیں گے۔ پٹرول اور ڈیزل آپ کے گھر پہنچایا جائے گا۔ وزیر پٹرولیم دھرمیندرپردھان نے انڈیا موبائل کانگریس میں اس بات کا اشارہ دیا ہے۔مرکزی وزیر نے کہا کہ حکومت ایسے منصوبے پر کام کر رہی ہے جس کے ذریعے جلد ہی ای کامرس کی ویب سائٹ پر پٹرولیم مصنوعات دستیاب ہوں گے.

 

متعلقہ خبریں

Back to top button