Uncategorized

30 دسمبر کو لال قلعہ بند رہے گا

نئی دہلی 29 ستمبر/دہلی کا تاریخی لال قلعہ دسہرے کے پیش نظرکل بند رہے گا سرکاری زرائع کے مطابق دہلی کے لا ل قلعہ کے با ہر منعقدہو نے والی دسہرے کی تقریبات میں انتہا ئی اہم شخصیات (وی وی آئی پی)کی آمد کی وجہ سے کل یعنی 30 ستمبر 2017 بروز ہفتہ لا ل قلعہ، سیاحوں اور وہاں آنے والوں کے لئے بند رہے گا ۔ اس موقع پر لا ل قلعہ کے اندر روزانہ دکھا ئے جا نے والا لا ئٹ اینڈ ساؤنڈ پروگرام بھی نہیں ہو گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button