جرائم و حادثاتنیشنل

نرس کا گینگ ریپ کرنے والوں نے کہا متاثرہ سے ہم کریں گے شادی

نئی دہلی یکم اکتوبر/ ریاست اترپردیش میں نرس کا گینگ ریپ کرنے والوں نے اس سے شادی کی پیشکش کی ہے۔ واضح رہے کہ 22 ستمبر کو غازی آباد میں ایک نرس کا گینگ ریپ کیا گیا تھا۔ پولیس نے ملزمین انکت اور موہت کو پکڑلیا۔ ان دونوں کا کہنا ہےکہ وہ متاثرہ لڑکی سے شادی کرلیں گے۔ پولیس نے ملزمین کے اس بیان پر رد عمل ظاہرکرتے ہوئے کہا کہ ملزمین اپنے آپ کو بچانے کے لئے یہ بات کہ رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button