نیشنل
بہار انتخابات۔این ڈی اے کو بھاری اکثریت

نئی دہلی: ریاست بہار میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ ابھی تک این ڈی اے اتحاد 197 سیٹوں پر برتری بنائے ہوئے ہے جبکہ مہا گٹھ بندھن 40 حلقوں میں آگے ہے۔ دیگر 6 امیدواروں کو برتری حاصل ہے۔