تلنگانہ

سیلفی لینے کی کوشش 2 کم عمر لڑکوں کی موت

حیدرآباد 4 اکتوبر/ سیلفی لینے کی کوشش میں دو لڑکوں کی موت ہوگئی۔ یہ حادثہ ریاست تلنگانہ کے ضلع کھمم میں پیش آیا۔ تین کم عمر لڑکے مونیرو واگو کے پاس پانی کے انتہائی قریب کھڑے ہوکر سیلفی لے رہے تھے کہ پانی میں گرپڑے ان میں سے ایک سنتوش کو بچا لیا گیا جبکہ دیگر دو غرقاب ہوگئے۔ مرنے والوں کی شناخت عمر 13 سالہ پردیپ اور11 سالہ شراون کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ لڑکوں کی نعشوں کو نکالنے کے لئے مچھیروں کی مدد طلب کی گئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button