انٹرٹینمنٹنیشنل

چندرابابو کی سالگرہ پر مودی کی مبارکباد

وزیراعظم نریندر مودی نے آندھراپردیش کے چیف منسٹر چندرابابو نائیڈو کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد پیش کی.اور طویل عمر کے ساتھ صحت یابی کے لئے نیک تمناوں کا اظہار کیا.

چندرابابونائیڈو نے چہارشنبہ کے روز وجے واڑہ میں اپنی سالگرہ تقریب منائی.آندھرا کے وزرا, مرکزی وزرا, ارکان اسمبلی و پارلیمنٹ کے علاوہ تلنگانہ تلگودیشم کے لیڈرس نے ان سے ملاقات کرتے ہوے سالگرہ کی مبارکباد پیش کی.

متعلقہ خبریں

Back to top button