انٹل کمپنی نے 12 ہزار ملازمین کی چھٹی کرنے کا کیا فیصلہ

امریکہ کی کمپیوٹر تیار کرنے والی انٹل کمپنی نے 12 ہزار ملازمین کو نکال دینے کا فیصلہ کیا ہے

دنیا کے مختلف ممالک میں اس کمپنی کے لئے کام کرنے والے ملازمین شامل رہیں گے.کمپنی کا کہنا ہے کہ اسمارٹ فون اور ٹیاب لٹ استعمال کرنے والوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے نئے صارفین پی سی خریدنے سے زیادہ فون اور ٹیاب لٹ خریندنے کو ترجیح دے رہے ہیں جس سے کمپیوٹر کی فروخت کم ہوگئی ہے