مرکزی کابینہ نے آندھرا کیلے دو پراجکٹس منظور کئے

مرکزی کابینہ نے آندھراپردیش ریاست کے لئے دو پراجکٹس کی منظوری دی ہے ان دو پراجکٹ میں راجمنڈری میں اگریکلچر یونیورسٹی کا قیام اور تروپتی میں آل انڈیا ساینس ریسرچ سنٹر شامل ہے 

وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا.جس میں یہ فیصلہ بھی شامل ہے مرکزنے دو پراجکٹس کے قیام کیلے رقم جاری کرنے کی بھی منظوری دی ہے