انٹر نیشنل

اسپین کی ایک مسجد میں 525 سال بعد اذاں

حیدرآباد ۔16 اکتوبر /اسپین کی ایک مسجد میں 525 سال بعد اذاں کی آواز بلند ہوئی ۔بتایا جاتا ہے کہ اسپین کے گرانادا علاقے میں واقع الھمبرا پیالیس میں اس وقت کے مسلم حکمرانوں نے مسجد تعمیر کی تھی لیکن یہ علاقہ عیسائیوں کے غلبہ میں آنے کے بعد مسجد میں نماز  ادا نہیں ہورہی تھی حالیہ دنوں شام سے تعلق رکھنے والے ایک مسلم نوجوان معاذ الناس نے پیالیس میں مسجد کی موجودگی کا پتہ چلاتے ہوئے مسجد میں اذاں دی ۔نوجوان کی جانب سے دی گئی اذاں کا ویڈیو امریکہ اور یوروپ کے کئی ممالک میں وائرل ہوا ہے 

متعلقہ خبریں

Back to top button