مقیت احمد شکشک سنگھ ڈسٹرکٹ سکریٹری مقرر

ناندیڑ18اکتوبر/ جناب مقیت احمد اسسٹنٹ ٹیچر ضلع پریشد ہائی اسکول کرکھیلی کو اکھیل بھارتیہ اردو شکشک سنگھ کا ڈسٹرکٹ سکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔ انھیں اس عہدہ پرمنتخب کرنے پردوست احباب اساتذہ اورساتھیوں کی جانب سے مبارکباد دی گئی اور گلپوشی کی گئی۔