نئے مکانات کے تعمیر کی اجازت کیلے واٹر ہارویسٹنگ لازمی

وزیر بلدی نظم ونسق تارک راما راو نے واٹر ہارویسٹنگ کی تعمیر پر ہی نئے مکانات کی تعمیر کی اجازت دینے بلدی عہیداروں کو ہدایت دی ہے

انھوں نے چہارشنبہ کو جی ایچ ایم سی اور بلدی نظم ونسق کے عہیداروں کے ساتھ 100 دن کے ایکشن پلان کے کاموں کا جایزہ لیا.وزیر موصوف نے کہا کہ بلدیات میں بھی مشن بھگریتا کے کاموں کو شروع کرتے ہوے بلدی علاقوں میں بھی گھر گھر پانی سربراہ کیا جاے گا.