نیشنل

فیض آباد کا نام ہوگا ایودھیادھام: یوگی سرکارکا فیصلہ

نئی دہلی 18اکتوبر/ ریاست اترپردیش کے ڈپٹی چیف منسٹر کیشو پرساد موریہ نے اعلان کیا کہ فیض آباد ضلع کا نام بدل کرایودھیا دھام رکھا جائےگا۔ کیشوموریہ نے یہ بات ایودھیا میں دیوالی کے موقع پر منعقدہ ديپواتسو پروگرام کے دوران کہی۔ قبل ازیںاتر پردیش کے چیف منسٹر یوگی آدتیہ ناتھ نےایودھیا کومیونسپل بنانے کا اعلان کیاتھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button