تلنگانہ

کویتا کی درگاہ اجمیرشریف پرحاضری

حیدرآباد: ٹی آرایس لیڈرورکن قانون ساز کونسل کویتا نے اجمیر میں حضرت خواجہ معین الدین چشتی رح کی درگاہ پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ کویتا نے کہا کہ انھوں نے ریاست تلنگانہ میں تمام کی خوشحالی کیلئے دعا کی ہے۔ اس موقع پر کویتا نے وہاں کے ذمہ داروں کو چیف منسٹرتلنگانہ چندرشیکھرراو کی جانب سے اقلیتوں کیلئے انجام دی جارہی فلاحی خدمات سے بھی واقف کروایا۔ ان کے ہمراہ ٹی آرایس کے قائدین بھی موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button