جرائم و حادثات

حیدرآباد ایرپورٹ پر پھر سونا ضبط

حیدرآباد 21 اکتوبر/ حیدرآباد کے شمس آباد انٹرنیشنل ایرپورٹ پرکسٹمس کے حکام نے جدہ سے آنے والے ایک مسافر کے پاس سے 19 لاکھ روپئے مالیت کے 612.5 وزنی تین سونے کے بسکٹس ضبط کرلئے۔ مسافر نے یہ سونا اپنے انڈروئیر میں خصوصی جیپ بناکر اس میں چھپا رکھا تھا۔ واضح رہے کہ پچھلے 10 دنوں کے دوران حیدرآباد کے ایرپورٹ پر تین کیلو 400 گرام وزنی سونے کے بسکٹ ضبط کرلئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button