شکر کی قیمت 40 روپیے فی کلو ہوگئی

ہندوستان میں شکر کی قیمت فی کلو 40 روپیے تک پہنچ گئی ہے جس پر مرکز نے فوری چوکسی ختیار کرتے ہوے ریاستوں کو مشورہ دیا کہ وہ شکر کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف کرتے ہوے شکر کو مارکیٹ میں لانے کے اقدامات کریں. 

مرکز نے ریاستوں سے کہا کہ وہ شکر کی ذخیرہ اندوزی پر امتناع عاید کریں.مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان نے کہا کہ ملک میں شکر کی پیداور زیادہ ہے اس کے باوجود شکر کی قیمت میں اضافہ مناسب نہیں ہے