جرائم و حادثات

حیدرآباد میں آن لائن جسم فروشی، خاتون گرفتار

حیدرآباد 29 اکتوبر/ حیدرآباد میں اسپیشل آپریشن ٹیم کی جانب سے آن لائن جسم فروشی کا کاروبار کرنے والی خاتون اور دیگردوکو گرفتارکرلیا گیا۔ شہر کے علاقہ نریڈ میٹ میں 41 سال کی وجئے لکشمی اور 35 سالہ بابی کچھ دنوں آن لائن نوجوانوں کو راغب کرکے جسم فروشی کا کاروبارکررہے تھے۔ پولیس نے اطلاع ملنے پر کاروائی کرتے ہوئے وجئے لکشمی اور دو گاہکوں کو گرفتارکرلیا۔ بابی نامی خاتون فرار ہے۔ پکڑے جانے والوں کے پاس سے نقدی ضبط کرلی گئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button