خانہ پور کے پاس بھاری مقدارمیں گڑمبہ ضبط

خانہ پور 30 اکتوبر۔ خانہ پور پولیس اور محکمہ آبکاری کے عہدے داروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے خانہ پور کے قریب اقبال پور نامی گاؤں میں بھاری مقدار میں گُڑمبہ ضبط کرلیا اس کی تیاری میں شامل کی جانے والی اشیاء کو جلا دیا۔یہ کاروائی سرکل انسپکٹر پدانا کمار سب انسپکٹر ونیے اور سب انسپکٹر آبکاری جیوتی نے اپنی ٹیم کے ساتھ کی۔