پالی سیٹ امتحان کا آغاز

تلنگانہ میں پالی سیٹ امتحان شروع ہوگیا ہے جمعرات کے روز یہ امتحان 288 سنٹرس پر ہورہا ہے 1.28 امیدواروں نے درخواست داخل کیں.دس دن کے اندر نتایج جاری ہوں گے.مئی کے اواخر میں پالی سیٹ کی کونسلنگ منعقد کی جاے گی اور 8 جون سے پالی ٹیکنک کلاسس کا آغاز ہوگا