اسکول واچ مین نے کی چھوٹی بچی کے ساتھ غلط حرکت، حیدرآباد میں شرمناک واقعہ

حیدرآباد 2 نومبر/ حیدرآباد کے خانگی اسکول میں واچ نےتیسری جماعت کی طالبہ کے ساتھ دست درازی کی۔ عابڈس علاقہ کے چاپل روڈ پر واقع سجاتا اسکول میں 9 سال کی لڑکی زیرتعلیم ہے۔ پچھلے کچھ دنوں سے اسکول واچ مین لنچ کے وقفہ کے دوران لڑکی کوسیلارمیں لے جاکراس کے ساتھ دست درازی کررہا تھا۔ لڑکی کی شکایت پر اس کے ماں باپ نے عابڈس پولیس میں شکایت کی۔ پولیس نے واچ مین کو کمل گرفتارکرکے عدالتی تحویل میں دے دیا۔