انٹرٹینمنٹ

سپریم کورٹ میں روجا کی درخواست پر سماعت

سپریم کورٹ میں آندھراپردیش اسمبلی کی رکن روجا کی معطلی سے متعلق کیس کی سماعت جاری ہے جمعرات کے روز روجا کے وکیل نے ڈھائی گھنٹہ تک مباحث میں حصہ لیا.لنچ کے بعد بھی سماعت جاری رہے گی.واضح رہے کہ روجا کو اسمبلی سے ایک سال کیلے معطل کردیا گیا تھا

متعلقہ خبریں

Back to top button