تلنگانہ میں گرمی کی شدید لہرجاری

تلنگانہ بھر میں گرمی کی شدید لہرجاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق عادل آباد میں سب سے زیادہ 44.3 ڈگری سلسیس درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔نظام آباد میں 43، میدک میں 43، راماگنڈم میں 42.6، ہنمکنڈہ میں 42.2، بھدراچلم میں 42، محبوب نگر میں 41.4، نلگنڈہ میں 41.2، حیدرآباد میں 41.2 ڈگری سلسیس درجہ حرارت ریکارڈ ہوا۔