ایجوکیشن

اکبرالدین اویسی اور ریاض الحسن آفندی کے ہاتھوں ” اردو کیسے سیکھیں ” حصہ ششم اور ابتدائی قاعدہ کتاب کی رسمِ اجراء

حیدرآباد 18/جون : محمد عبد الوحید سکریٹری ایم ٹی یو آصف نگر منڈل کی کتاب ” اردو کیسے سیکھیں ” ( آسان طریقہ ) حصہ ششم اور ابتدائی قاعدہ کتاب کی رسمِ اجراء بمقام دارالسلام میں جناب اکبرالدین اویسی فلور لیڈر اور جناب ریاض الحسن آفندی ایم ایل سی کے ہاتھوں عمل میں آئی۔ اس موقع پر جناب محمد عبد العلیم ریاستی صدر ایم ٹی یو ٹی ایس جناب منیر احمد صدر ایم ٹی یو آصف نگر منڈل موجود تھے جناب محمد عبد الوحید سکریٹری و مصنف کتاب اردو کیسے سیکھیں۔۔۔ نے شکریہ ادا کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button