نیشنل

گجرات میں حادثہ 13 ہلاک 9 زخمی

گجرات7 نومبر/ہندوستان کی ریاست گجرات میں آج صبح ہوئے سڑک حادثہ میں 13 افراد ہلاک اور دیگر 9زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ کت لال نامی مقام پر اس وقت پیش آیا جب لاری اور کارمتصادم ہوگیے، زخمیوں کو علاج کے لیے ہسپتال میں بھرتی کروا دیا گیا ہے۔حادثے کے بعد اس سڑک پر ٹریفک کے نظام میں خلل پڑا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button