جنرل نیوز

نفرت کے ماحول میں بابائے قوم مہاتما گاندھی کے اصولوں پر عمل آوری اشد ضروری۔۔۔ کھمم سٹی کانگریس صدر محمد جاوید

کھمم سٹی کانگریس صدر محمد جاوید۔۔۔ بابائے قوم مہاتما گاندھی کی یوم پیدائش کے موقع پر کھمم سٹی کانگریس صدر محمد جاوید نے مہاتما گاندھی کے مجسمے پر پھول مالائیں چھڑا کر بھر پور خراج عقیدت پیش کی اس موقع پر محمد جاوید نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں پہلی ہوئے بدنظمی اور نفرت کے ماحول کو ختم کرنے کے لیے بابائے قوم مہاتما گاندھی کے اصولوں پر عمل آوری ضروری ہے مہاتما گاندھی نے اپنی پوری زندگی میں نفرت کے ماحول کو ختم کرنے اور ملک کو انگریزوں کی غلامی سے آزاد کرانے میں کلیدی کردار ادا کیا جسے تاریخ کبھی فراموش نہیں کرسکتی

متعلقہ خبریں

Back to top button