تلنگانہ

کاماریڈی میں سونیا گاندھی کی سالگرہ کے موقع پر کانگریس کی ریالی

کاماریڈی۔9 دسمبر / صدر کانگریس سونیا گاندھی کی 71 ویں سالگرہ کے موقع پر کاماریڈی می قاید ایوان کونسل محمد علی شبیر کی قیادت میں ایک ریالی اندراگاندھی اسٹیڈیم سے نیا بس اسٹانڈ نظام ساگر xروڈ سے قدیم بس اسٹانڈ سے ہوتی ہوئی مقامی کلاسک فنکشن ھال تک بھاری بایک ریلی نکالی گئی ۔ اس موقع پر محمد علی شبیر کی موجودگی میں  trs اور تلگو دیشم پارٹی کے کارکُنوں نے کانگریس میں شمولیت اختیارکی ۔محمد علی شبیر نے  اپنے خطاب میں سونیا گاندھی کی لمبی عُمر کے لیے دُعاکی اور کہا کہ ملک میں کانگریس ہی واحد جماعت ہے جو تمام طبقات اور فرقوں کے ساتھ مناسب انصاف کرسکتی ہے انہوں نے کہا کہ آینده انتخابات میں مرکز اور ریاست میں کانگریس کا اقتدار یقینی ہے 

متعلقہ خبریں

Back to top button