تلنگانہ

درگم چیرو کوٹورسٹ اسپاٹ میں بدلنے کے ٹی آر کا اعلان

وزیر بلدی نظم ونسق تارک راماراو نے درگم چیرو تالاب کو خوبصورت بنانے کا اعلان کیا.تالاب پر 184 کروڑ کی لاگت سے برج تعمیر کرتے ہوے روڈ نمبر 45سےٹریفک مسلہ کو ختم کرنے کا تیقن دیا.

تارک راما راو نے ہفتہ کو میر گریٹر حیدراباد بی رام موہن اور کمشنر جناردھن ریڈی کے ساتھ تالاب کا معاینہ کیا. انھوں نے کہا کہ تالاب کے اطراف سائیکل ٹریک قایم کیا جاے گا.جس پر 20 کروڑ روپیے خرچ کئے جائیں گے.انھوں نے کہا کہ جی ایچ ایم سی اور ٹی ایس آئی آئی سی کے تعاون سے درگم چیرو کو ٹورسٹ اسپاٹ میں تبدیل کیا جاے گا.

متعلقہ خبریں

Back to top button