تلنگانہ

ایک روپیہ میں نل کنکشن کی اسکیم کا عنقریب آغاز

تلنگانہ کے تمام کارپوریشن اور بلدیات میں ایک روپیہ میں نل کنکشن فراہم کرنے کی اسکیم آیندہ ہفت شروع کئے جانے کا امکان ہے بلدیات میں بنیادی سہولتوں کی فراہمی سے متعلق تشکیل دی گئی کابینی سب کمیٹی نے حکومت کو جو سفارشات کیں ہیں ان میں ایک روپیہ میں نل کنکشن کی اسکیم بھی شامل ہے 

متعلقہ خبریں

Back to top button