انٹر نیشنل

امریکہ میں ہندوستانی نوجوان کا قتل

نئی دہلی ۔29 دسمبر ( ایجنسی)  امریکہ میں ایک ہندوستانی نوجوان کا قتل ہوگیا ۔شکاگو کے ایک گیاس اسٹیشن میں نامعلوم افراد زبردستی داخل ہوتے رقم لوٹ لی ۔اس دوران 19 سالہ نوجوان ارشد ووہرا لٹیروں کو روکنے کی کوشش کی ۔جس پر لٹیروں نے  فائرنگ کردی ۔جس کے نتیجے میں ارشد کی برسر موقعہ موت ہوگئی اور اس کا ایک رشتہ دار زخمی ہوگیا ۔ارشد کا تعلق ہندوستان کے گجرات سے بتایا گیا ہے لٹیروں کو پکڑنے پولیس سرگرم ہوگئی ہے لٹیروں کا پتہ بتانے والے کو 12 ہزار ڈالر کا انعام دینے کا پولیس نے اعلان کیا ہے 

متعلقہ خبریں

Back to top button