حیدرآباد میں ماں بیٹی کا قتل

حیدرآباد میں ماں اور بیٹی کا قتل کردیا گیا ۔ چھتری ناکہ، غلام چھاونی کی رہنے والی غوثیہ بیگم اور ان کی بیٹی کا رات نیند کی حالت میں قتل کردیا گیا ہے۔ ابتدائی تحقیقات میں پولیس کو اس بات کہ پتہ چلا کہ غوثیہ بیگم کے شوہر احمد نے ہی اپنی بیوی اور بیٹی کا رقصانہ کا سر پر پتھر ڈال کر قتل کردیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ شوہر اور بیوی میں کچھ دنوں جھگڑے چل رہے تھے اسی کے چلتے شوہر نے اپنی بیوی اور بیٹی کا قتل کردیا۔مزید تحقیقات جاری ہے۔