نیپال میں آج ہی کے دن آیا تھا تباہ کن زلزلہ

نیپال میں تباہ کن زلزلے کو آئے آج ایک سال ہوگیا۔ ایک سال پہلے آج ہی کے دن  یعنی 25 اپریل 2015 کو طاقتورزلزلہ آیا تھا جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.8 درج کی گئی تھی۔ اس زلزلے می٘ کم از کم 9000 لوگوں کی جان چلی گئی تھِی اور 22000 سے ذائد زخمی ہوگئے تھے۔اس موقع پر ایک تعزیتی تقریب منعقد کی گئی جس میں وہاں کے وزیر اعظم کے پی شرما نے زلزلہ میں ہلاک ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔