انڈو- یوکے ہیلت کیر کو حیدرآباد میں مہاسپٹل کے قیام کی اجازت

حیدرآباد کے مضافات میں بیرون راست سرمایہ ایف ڈی آئی کے تحت ایک ہزار بستروں والا ملٹی اسپیشل سوپراسپشالیٹی ہاسپٹل کی تعمیر کی حکومت نے اجازت دے دی ہے انڈو – یو کے انسٹی ٹیوٹ آف ہلیت کیر کو مکمل ایف ڈی آئی کے تحت ہاسپٹل تعمیر کرنے کے لئے چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے اتفاق کرلیا.اور آوٹر رنگ روڈ کے پاس زمین فراہم کرنے اور دیگر بنیادی سہولتوں سے بھی چیف منسٹر نے رضامندی ظاہر کی.