چیف منسٹر کے خلاف کیس درج کرنے کی درخواست

کانگریس میناریٹی ڈپارٹمنٹ گریٹر حیدراباد نے 12 فیصد مسلم تحفظات پر عمل آواری کا مسلمانوں کے ساتھ دھوکہ دینے چیف منسٹر کے سی آر پر الزام عاید کرتے ہوے ان کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرنے کی درخواست کی.ڈپارٹمنٹ کء .چیرمین عبداللہ سہیل اور دوسروں نے میناریٹی کمیشن سے تحریری یادداشت پیش کہی.