جے کے ایل ایف کے بانی امان اللہ خان کا انتقال

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ ( جے کے ایل ایف) کے بانی امان اللہ خان کا انتقال ہوگیا.پاکستان کے راولپنڈی میں امان اللہ خان نے منگل کی صبح سانس لی.ان کی عمر 82 سال تھی.ان کے داماد سجاد لون نے یہ بات بتائی.1950 میں کشمیر یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد 1952 میں پاکستان چلے گئے. 1977 میں چند وکلا کے ساتھ مل کر جے کے ایل ایف کی بنیاد ڈالی اور کشیمر کی علحیدگی کی تحریک شروع کی.راولپنڈی کے لیاقت باغ قبرستان میں َچہارشنبہ کو 11 بجے دن خان کی تدفین انجام دی جاے گی.