تلنگانہ

گورنر نرسمھن نے تلنگانہ ورکنگ جرنلسٹس یونین کی ڈائری کا کیا افتتاح

حیدرآباد ۔12 جنوری ( اردو لیکس)  گورنر نرسمھن نے تلنگانہ ورکنگ جرنلسٹس یونین کی طرف سے تیار کردہ نئے سال کی ڈائری اور کلینڈر کو جاری کیا ۔راج بھون میں منعقد ہوئی ایک تقریب میں انڈین جرنلسٹس یونین کے سیکرٹری جنرل ڈی امر، تلنگانہ ورکنگ جرنلسٹس یونین کے جنرل سیکرٹری وراہت علی، آئی جے یو سیکرٹری وائی نریندر اور دوسرے موجود تھے 

متعلقہ خبریں

Back to top button