چین کے ٹائلٹس میں فری وائی فائی

چین کی حکومت نے سیاحوں کو راغب کرنے کے لئے ایک منفرد پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت دو اضلاع ٹونگوہیو اور فیانگاشن میں وائی فائی اور اے ٹی ایم مشن سے لیس 100 ٹائلیٹس تعمیر کئے جائیں گے.

چین کے ایک وزیر نے بتایا کہ سیاحوں کی سہولت کے لئے ایسے ٹائلٹس تعمیر کئے جارہے ہیں جس میں وائی فائی کے ساتھ اے ٹی ایم بھی رہے گا.

ٹائلٹ میں موبایل اور دوسرے الکٹرانک چیزوں کی چارجنگ کی سہولت رہے گی.ان ٹائلٹس میں وائی فائی کی سہولت رہے گی.