میسورا ریڈی وائی ایس آر کانگریس سے مستفعی

آندھراپردیش میں اپوزیشن وائی ایس آر کانگریس کو مزید ایک جھٹکہ لگا ہے اس پارٹی کے سینر لیڈر و سابق رکن راجیہ سبھا ایم میسوراریڈی پارٹی سے استفعی پیش کردیا.اپنے استفعی کا مکتوب میسوراریڈی نے پارٹی صدر جگن موہن ریڈی کو روانہ کردیا. 

میسوراریڈی کے استفعی سے ریاست میں پارٹی کو زبردست نقصان ہونے کا اندازہ لگایا جارہا ہے 

میسوراریڈی نے تاحال کسی بھی پارٹی میں شامل ہونے کا فیصلہ نہیں کیا.لیکن سمجھا جاتا ہے کہ وہ بھی تلگودیشم میں شامل ہوجائیں گے.