ہیلت

جنوری 28 کو تلنگانہ میں پلس پولیو پروگرام

حیدرآباد ۔23 جنوری ( اردو لیکس)  تلنگانہ بھر میں 28 جنوری اور 13 مارچ کو  پلس پولیو پروگرام منعقد ہوگا ۔جس کے تحت 40  لاکھ  سے زائد بچوں کو پولیو ڈراپس پلائی جائے گی ۔کمشنر ہیلت اینڈ فیملی ویلفیر واکٹی کرونا نے بتایا کہ ریاست بھر میں 5 سال تک کے بچوں کو پولیو ڈراپس پلائے جائیں گے ۔اس کے لئے 25700 پولیو بوتھ قایم کئے گئے ہیں ۔حیدرآباد میں 6 لاکھ بچوں کو پولیو کی خوراک دی جائے گی ۔اگر کوئی بچہ چھوٹ جاتا ہے تو  کو گھر گھر پہنچ کر بھی پولیو ڈراپس دی جائے گی

متعلقہ خبریں

Back to top button