انٹر نیشنل

عمرہ کیلئے مکہ جانے والوں کوویزا کی معیاد ختم ہونے سے پہلے وطن واپس ہونے کا مشورہ: سعودی وزارت حج وعمرہ

نئی دہلی: سعودی عرب کے وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ مکہ معظمہ آنے والے زائرین کو عمرہ ویزہ میں بتائی گئی مدت پر عمل کرنا ہوگا جوکہ 30 سے 90 دن کے درمیان ہے۔ عمرہ زائرین کو چاہیے کہ وہ ویزہ کی میعاد ختم ہونے سے پہلے ہی روانہ ہوجائیں گے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق وزارت نے قبل ازیں متحدہ حکومت کے پلیٹ فارم "نسک” کے آغاز کا اعلان کیا تھا جو مکہ اور مدینہ منورہ کے زائرین کے لیے نیا سعودی پورٹل ہوگا جس کا مقصد عازمین کے تجربے کو فروغ دینا اور عمرہ کی ادائیگی کے لیے ان کی آمد کے طریقہ کار کو آسان بنانا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button