امریکہ کےصدارتی امیدوار ٹرمپ کو برتری

امریکہ کے صدارتی امیدوار کی حیثیت دے ڈونلڈ ٹرمپ سب سے آگے ہیں 5 ریاستوں میں منعقد ہوے پرائمری انتخابات میں پانچوں جگہ بھی ریپبلیکن پارٹی کے امیدوارٹرمپ کو کامیابی ملی.

جب کہ ڈیموکریٹ کی امیدوار ہلاری کلنٹن کو 4 ریاستوں میں برتری حاصل ہوئی.

 

 

٭