تلنگانہجرائم و حادثات

ٹریکٹر کنویں میں گر پڑا دو کسان ہلاک

ٹریکٹر کے زرعی کنویں میں گرنے کے نتیجہ میں دو کسانوں کی موت ہوگئی۔ تلنگانہ ریاست ،ورنگل ضلع کے گاوں نرمیٹ سے دوکسان ٹریکٹر کے ذریعہ کچھ سامان کھیت لے جارہے تھے کہ ان کا ٹریکٹر بےقابو ہوکر سڑک کے کنارے کنویں میں گر پڑا جس کی وجہہ سے دو کسان اجمیرا لوکیا اور بوڈیا کی موت ہوگئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button