تلنگانہ

حیدرآباد کے میر عالم منڈی میں یوم عاشورہ کے موقع پر بی بی کا علم پر کانگریس قائدین نے ڈھٹی پیش کی

حیدرآباد _ 9 اگست ( اردولیکس) یوم عاشورہ کے موقع پر حیدرآباد کے پرانے شہر میں منڈی میر عالم کے پاس  ایم انجن کمار یادو ورکنگ پریسیڈنٹ تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی نے  مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کرتے ہوئے عقیدت و احترام کے ساتھ تاریخی بی بی کے علم پر ڈھٹی پیش کی۔جبکہ اس پروگرام کی صدارت  اے- انجیاء نے کی ۔

اس پروگرام میں اے آی سی سی کوارڈینیٹر گوری شنکر ، ایس کے افضل الدین  جنرل سیکرٹری ٹی پی سی سی، محمد واجد حسین  سابق فلور لیڈر جی ایچ ایم سی،  سینئر کانگریس لیڈرس عبدالقادر ، موسیٰ قاسم، دلاور حسین ، سید علیم، نِیاز ،آصف ضیاء اور دیگر قایدین کے علاوہ مقامی عوام کی کثیر تعداد موجود تھی

متعلقہ خبریں

Back to top button