کانگریس لیڈرس کی گورنر سے نمایندگی

تلنگانہ کانگریس کمیٹی نے گورنر نرسمھن سے نمایندگی کرتے ہوے خشک سالی سے نمٹنے کے لئے جنگی خطوط پر اقدامات کرنے کی حکومت کو ہدایت دینے کی درخواست کی.اتم کمارریڈی,محمد علی شبیر اور دوسروں نے گورنر سے راج بھون میں ملاقات کرتے ہوے تحریری یادداشت پیش کی.ان لیڈرس نے کہا کہ خشک سالی کسان پریشان ہیں لیکن حکومت کوئی امدادی کاشروع نہیں کی ہے