ایم بی بی ایس سکنڈ ایر کے نتایج جاری

این ٹی آر یونیورسٹی آف ہیلت ساینس نے ایم بی بی ایس سکنڈ ایر کے نتائج جاری کردئے.یونیورسٹی کے کنٹرولر آف اکزامینیشن وجے کمار نے بتایا کہ جاری  سال فروری میں منعقد ہونے والے امتحانات کے نتایج جاری کئے گئے.نتایج یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دیکھے جاسکتے ہیں