نیشنل

بنگلہ خالی کرنے کے حکم پرعمل کروں گا: راہل گاندھی

نئی دہلی: کانگریس کے قائد راہل گاندھی نے سرکاری بنگلہ کو خالی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ لوک سبھا ہاؤسنگ کمیٹی نے راہل گاندھی کو نوٹس جاری کرکے سرکاری بنگلہ 22 اپریل تک خالی کرنے کی ہدایت دی تھی۔ راہل گاندھی نے اس سلسلے میں مکتوب روانہ کرتے ہوئےلکھا کہ اس گھر سے ان کی بہت ساری یادیں جڑی ہوئی ہیں لیکن وہ حکم کی تعمیل کریں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button